the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔ 9فروری (اعتماد نیوز ) جواہر لال نہروٹکنالوجیکل یونیورسٹی (جے این ٹی یو) ایمسیٹ امتحان منعقد کرے گی جس کا اعلامیہ 10فروری کو جاری کیا جائے گا۔ یہ امتحان 17مئی کو ہوگا اور نتائج کا اعلان 2جون کو کیا جائے گا۔ ایمسیٹ (انجینئرنگ اسٹریم ) امتحان کے



اوقات 10بجے دن تا 2بجے دوپہر جبکہ میڈیکل اسٹریم کے امتحان کے اوقات 2.30بجے دوپہر تا 5.30بجے شام ہوں گے۔ پہلی مرتبہ درخواستیں دینے والے بذریعہ آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں۔ درخواستیں 12فروری تا 30مارچ دستیاب رہیں گی۔ ایمسیٹ کے کنوینر رمنا راو نے یہ بات بتائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.